d21df76a-73a6-4e9e-8f9e-464e1b3100c3.jpeg
Document Details
Uploaded by HelpfulTungsten
Tags
Full Transcript
# فقہی اصطلاحات - **لوی:** شرعی مسائل میں مجہود کا نظریہے۔ - **ول:** ہر وہ عمل جس کا ترک کرنا شریعت کی نگاہوں میں ضروری ہے۔ - **آں:** بہتر، زیادہ مناسب - **در جاء مطلوبیت** کسی عمل کو مطلوب پر وردگار ہونے کی امید میں انجام دینا۔ - **ایک صاع**: تقریبا 3 کلو - **ایک مد**: تقریبا 750 گرام - **ایک ذ...
# فقہی اصطلاحات - **لوی:** شرعی مسائل میں مجہود کا نظریہے۔ - **ول:** ہر وہ عمل جس کا ترک کرنا شریعت کی نگاہوں میں ضروری ہے۔ - **آں:** بہتر، زیادہ مناسب - **در جاء مطلوبیت** کسی عمل کو مطلوب پر وردگار ہونے کی امید میں انجام دینا۔ - **ایک صاع**: تقریبا 3 کلو - **ایک مد**: تقریبا 750 گرام - **ایک ذراع (فاصلہ )**: تقریبا 46 سینٹی میٹر - **ایک گر (پانی)**: تقریبا 384 لیٹر - **شارع:** خداوند عالم ، رسول اکرم - **ولی:** پرست مثلاً باپ، دادا، شوہر یا حاکم شرع - **محرم:** وہ قریبی رشتے دار جن سے بھی نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ - **مجهول الممالك:** وہ مال جس کا مالک معلوم نہ ہو۔ - **وقف:** اصل مال کو ذاتی ملکیت سے نکال اس کی منفعت کو مخصوص افراد یا امور خیر یہ کے ساتھ مخصوص کرنا ۔ - **مسلمات دین:** وہ ضروری امور جو دین اسلام کا حقیقی جزو ہیں جیسے نماز، روزے کی فرضیت اور ان کا وجوب ۔ - ان کو ضروریات دین بھی کہتے ہیں دائرہ اسلام میں رہنے کے لئے ان کا تسلیم کرنا ضروری ہے۔ - **وئی کافر:** یہودی، عیسائی اور مجوس جو اسلامی مملکت میں رہتے ہوں اور اسلام کے اجتماعی قوانین کی پابندی کا - وعدہ کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت ان کے جان ، مال اور آبرو کی حفاظت کرے۔ - **حد ترخص:** جہاں سے اہل شہرحتی کہ وہ افراد جو شہر کے مضافات میں شہر کے باہر رہتے ہیں مسافر کونہ دیکھ سکیں اور - اس کی علامت یہ ہے کہ وہ اہل شہر کونہ دیکھ سکے۔