9th Class Biology Unit 1: Cell Structure and Functions PDF
Document Details
Uploaded by Deleted User
Tags
Related
- Cell Structure & Functions PDF
- Quipper Lesson 1.2: Components of the Cell
- The Cell & Cell Organisation Biomedical Science PDF
- CAIE Biology IGCSE Summary Notes 2: Organisation of the Organism PDF
- U2 Reading Guide PDF - Cell Structure and Function
- 7th Grade Chapter 2 Cell Structure and Function Test PDF
Summary
This document presents a high-level overview of cell structure and functions. It introduces the concept of cells as the basic unit of life, the different types of cells, and their roles. The content includes diagrams, illustrations, and exercises to aid the understanding of the subject matter for a 9th-grade biology course.
Full Transcript
# باب 1 : خلیے ۔ ساخت اور افعال ## Cell - Structure and Functions **پچھلی جماعت میں آپ نے خلیہ اور اس کی ساخت کا مطالعہ کیا ہے۔** **آپ خلیے کی دریافت، اس کی مختلف جسامتوں اور اشکال، یکہ خلوی اور کثیر خلوی عضوئیوں کے متعلق سیکھ چکے ہیں۔** **اور متعدد خلیوں کے مطالعہ کے لیے سائنسدان پودوں اور جانو...
# باب 1 : خلیے ۔ ساخت اور افعال ## Cell - Structure and Functions **پچھلی جماعت میں آپ نے خلیہ اور اس کی ساخت کا مطالعہ کیا ہے۔** **آپ خلیے کی دریافت، اس کی مختلف جسامتوں اور اشکال، یکہ خلوی اور کثیر خلوی عضوئیوں کے متعلق سیکھ چکے ہیں۔** **اور متعدد خلیوں کے مطالعہ کے لیے سائنسدان پودوں اور جانوروں کے مختلف حصوں کے خلیوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے ان ساختوں کے اشکال اتارنے، ان کی فوٹو گرافی اور ان کے استعمال کی کوشش کر رہے ہیں۔** **یہ کوشش ہمیں تمثیلی نباتی اور حیوانی خلیے کے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔** **یہاں ہم خلیے کے نمونہ شکل کے مطالعے کی کوشش کریں گے۔** ## 1.1 تمثیلی خلیہ **تمثیلی حیوانی اور نباتی خلیوں میں دکھلائے گئے تمام عضو بچے ہر خلیے میں نہیں پائے جاتے۔** **مثال کے طور پر سبز مایہ کو ہمیشہ ہر نباتی خلیے میں دکھلایا جاتا ہے۔** **جبکہ تمام نباتی خلیوں میں سبز مایہ موجود نہیں ہوتا۔** **سبز مایہ صرف پودوں کے سبز پتوں اور نازک تنوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے۔** **بنیادی طور پر خلیوں کا مطالعہ *Optical* خودر بین کے ذریعہ کیا گیا۔** **جب ہم خلیے کا مطالعہ مرکب خورد بین کے ذریعہ کرتے ہیں تو ہم حسب ذیل عضو بچوں جیسے خلوی دیوار، خلیہ مایہ، مرکزہ، کلورو پلاسٹ اور توانیہ کو دیکھ دسکتے ہیں۔** **تاہم ان ہی خلیوں کو جب *الکٹرانی* خورد بین کے ذریعہ دیکھا جائے تو ان عضو بچوں کے مشاہدے کے علاوہ اور ساختیں بھی دیکھائی دیتی ہیں۔** **دیئے گئے تمثیلی حیوانی اور نباتی خلیے کا مشاہدہ کیجئے ۔ (شکل 1 اور 2)** ## شکل 2 : تمثیلی نباتی خلیہ 1. **ان دونوں خلیوں میں آپ کونسی عام خصوصیات کو دیکھتے ہیں؟** 2. **کونسے خلوی عضو بچے صرف نباتی خلیہ میں پائے جاتے ہیں؟** 3. **نباتی اور حیوانی خلیوں میں موجود خالیوں کا تقابل کیجئے اور فرق کو لکھیے۔** **آئیے اب ہم نباتی اور حیوانی خلیوں کے مختلف حصوں کا مطالعہ کریں۔** ## 1.2 خلوی جھلی یا پلازمہ جھلی **چھلی جماعت میں آپ پڑھ چکے ہیں کہ خلوی جھلی حیوانی خلیے کے گرد پائی جانے والی جھلی ہے۔** **باقی خلیے میں خلوی جھلی کے اوپر ایک دوسری پرت موجود ہوتی ہے جسے خلوی دیوار( *Cell Wall*) کہا جاتا ہے۔** ##### مشغله - 1 ### خلوی جھلی کا مشاہدہ **رہیو (*Rheo*) کا ایک پتہ لے کر اسے ایک ہی جھٹکے میں پھاڑ یئے اور روشنی میں اسکا مشاہدہ کیجئے۔** **پتے کی پوست کا ایک چھوٹا ہلکے رنگ کا شفاف ٹکڑا لیجئے۔ اور اسے سلائیڈ پر رکھ کر پانی کا ایک قطرہ ڈال کر کورسلپ ( *Coverslip*) سے ڈھانک کر خورد بین کے ذریعہ مشاہدہ کیجئے۔** **آپ کے مشاہدات کی نوٹ بک میں شکل کھینچئے۔** **را نیوز ومس محرمایه** **شکل- 1: تمثیلی حیوانی خلیہ** **آپ نے کیا مشاہدہ کیا ہے اسکا خاکہ کھینچئے ۔** #### شکل- *Rheo* 3(a) : پتے کی پوست میں خلیے **اب بھی پر 1 تا 2 قطرے ہلکا ہی مک کے محل کے ڈالیے اور 1 منٹ تک رکھ چھوڑیئے۔** **(نمک کا محلول تیار کرنے کے لیے 50 ملی لیٹر پانی میں ایک چائے کا چھ نمک شال کر کے اچھی طرح ہلائیے)** **چھلی جماعت میں آپ پڑھ چکے ہیں کہ خلوی جھلی حیوانی خلیے کے گرد پائی جانے والی جھلی ہے۔** **باقی خلیے میں خلوی جھلی کے اوپر ایک چائے کا چھ نمک شال کر کے اچھی طرح ہلائیے) .** **دیئے گئے مشغلے کی مدد سے آپ خلوی جھلی کو دیکھ سکتے ہیں۔** #### شکل - 3(b) : خلوی جھلی **. دونوں مشغلوں کے ذریعے کئے گئے مشاہدوں یا شکل (2) اور شکل (16) کا تقابل کیئے اور ان کے درمیان موجود فرق نوٹ بک میں لکھیے۔** **. کیا آپ ان میں پائے جانے والے تفرقات کے بارے میں معلومات قیاس کر سکتے ہیں؟** **. جب ہم رہیو (Rheo) پتے کے چھلکے پر نمک کا محلول ڈالتے ہیں تو رہیو کے پتے کے خلیوں میں موجود پانی باہر نکل آتا ہے۔** **. جسکے نتیجے میں خلیہ مایہ کے ساتھ ساتھ خلوی جھلی سکڑ جاتی ہے۔** **. باہری باونڈری کا رنگین حصہ دراصل خلوی جھلی شکل (3) کا ہے جو خلوی دیوار سے علحدہ ہو چکی ہے۔** **تاہم ہم خلوی جھلی کی ساخت کا مشاہدہ صرف الکٹران خودر بین کے ذریعہ ہی کر سکتے ہیں۔** **خلوی جھلی لچکدار ہوتی ہے اور چربیوں، پروٹین کی بنی ہوتی ہے۔** **خلوی جھلی در اصل خلیہ کی سب سے بیرونی پرت ہوتی ہے جو خلیہ مایہ کو بيروني ماحول سے علحدہ کرتی ہے۔** **اس کو *Plasma Membrane* (پلازما جھلی) بھی کہتے ہیں۔ خلوی جھلی خلیے کی شکل اور جسامت کو ظاہر کرتی ہے۔** **خلیہ مایہ کا احاطہ کرتی ہے اور بیرونی ماحول کے اثر سے پینے ظ رکھتی ہے۔** **خلیے کا اندرونی ماحول بیرونی ماحول سے مختلف ہوتا ہے۔** **خلیے کے اندر مختلف اشیاء ایک مخصوص تناسب میں پائے جاتے ہیں جو توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔** **خلوی جھلی اس توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔** **خلیے میں کسی بھی شئے کا داخلہ اور اخراج کا عمل اسی جھلی کے ذریعہ انجام پاتا ہے۔** **اس جھلی کی منفر د خصوصیت یہ ہے کہ یہ ہر شئے کو اپنے اندر سے گزرنے نہیں دیتی۔** **خلوی جھلی کے ذریعہ اشیاء کا تبادلہ بہت ہی انتخابا ہوتا ہے۔** **اسی لیے اسکو *انتخابی سرائیت پذیر جھلی* کہا جاتا ہے۔** **جھلی کی اس خصوصیت کی وجہ سے یہ خلیہ اور بیرونی ماحول کے درمیان اشیاء کے تبادلہ پر قابو رکھتی ہے۔** **آپ خلوی جھلی کے افعال کے متعلق مزید سبق *پلازمہ بھی کے ذریعے اشیاءکی منتقلی میں* حاصل کریں گے۔** ## 1.3 خلوی دیوار (*Cell Wall*) **یہ نباتی خلیے کی منفر د خصوصیت ہے جبکہ حیوانی خلیہ میں خلوی جھلی بیرونی پرت کا کام انجام دیتی ہے۔** **نباتی خلیہ میں ایک زائد پرت ( جو *سیلولوز* کی بنی ہوتی ہے ) خلوی جھلی کے باہر موجود ہوتی ہے جسے خلوی دیوار کہا جاتا ہے۔** **اسکو حیوانی خلیے اور نباتی خلیے کے درمیان ایک اہم فرق سمجھا جاتا ہے۔** **خلوی دیوار سخت لیکن لچک دار و مسامدار پرت ہے جو خلیے کو ایک واضح شکل دیتی ہے اور تحفظ بھی فراہم کرتی ہے۔** **ابتداء میں اسے غیر فعال سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ مانا جاتا ہے کہ یہ خلیہ کا ایک اثر انتہائی اہم ع عضو ہے جو خلیے کے نمو اور نشوونما کے دوران دوسرے خلیوں سے مسلسل اطلاعات کا تبادلہ کرتا ہے۔** **خلوی دیوار خلوی رس کے بیرونی دباؤ کی مزاحمت کے لیئے اندرونی دباؤ قائم کرتی ہے۔** **اس لیے نباتی خلیہ بہ نسبت حیوانی خلیہ کے بیرونی ماحول میں ہونے والی بیشتر شہد ملا نعت کر سکتا ہے۔** #### تجربه گاهی مشغله ##### مقصد : رخسار کے خلیوں میں مرکزہ کا مشاہدہ کرنا **ذریعہ : آئسکریم کا چمچہ یا خلالہ (*Tooth Pick*) کانچ کی سلائیڈ ، *کورسلپ* ، واچ گлас، سوئی، جاذبی کاغذ، ایک فیصدی *متھیلین بلو* *Normal Saline* ( *Methylene Blue*) گلسیرین خورد بین و غیره** ##### طریقہ عمل : 1. **اپنے منہ کو صاف دھو کر اپنے منہ کی اندرونی پرت کے چھوٹے ٹکڑے کو صاف خلالہ (*tooth pick*) یا آئسکریم کے چیچہ سے چھیل کر نکا لیئے ۔** 2. **چھیلے ہوئے ٹکڑے کو واچ گلاس میں رکھیئے جس میں تھوڑی مقدار میں *Normal saline* لیا گیا ہو۔** 3. **(اس بات کا خیال رکھئے کہ جمع کردہ خلیے سیلان سے مل کر اوجھل نہ ہو جائیں۔)** 4. **شیلڈن( *Schleiden*) جو خلیے کے نظریہ کا موجد تھا اس کا خیال تھا کہ مرکزہ کے ذریعہ نئے خلیے بنتے ہیں۔** 5. **اس نے اس کو *سائیٹو بلاسٹ* ( *Cytoblast*) کا نام دیا۔** 6. **چند استثنائی صورتوں کے سوا تمام حقیقی نوات خلیوں ( *Eukaryotic cells*) میں مرکزہ پایا جاتا ہے۔** 7. **پستانیوں کے خون کے سرخ جیسے اور پودوں کے رس ریشہ چھلنی دار نالیاں *Phloem Sieve tube* ایسی مثالیں ہیں جن میں مرکزہ غیر موجود ہوتا ہے۔** 8. **موجود ہوا گو کہ ابتداء میں یہ خلیے مرکزہ رکھتے ہیں لیکن بعد میں اس کو خلیوں کو اچھی طرح پھیلا دیجیے۔** 9. **اب اس پر کور سلپ(*cover slip*) رکھیئے۔** 10. **کورسلپ کو سوئی کے جیٹے حصے سے ہلکے سے مارتے ہوئے *Stain* کو خشک خلیہ سے خارج کرتے ہوئے تلف کر دیتے ہیں۔** 11. **ان خلیوں میں ابتداء میں مرکز (*Nucleus*) موجود ہوتا ہے لیکن بعد میں خلیے کے باہر نکالتے ہوئے تلف کر دیا جاتا ہے۔** 12. **اس کے بعد چھیلے ہوئے ٹکڑوں کو سلائیڈ پر منتقل کیجئے۔** 13. ***Methylene blue* (میتھیلین بلو) کا ایک قطرہ سلائیڈ پر ڈال کر چند منٹوں تک انتظار کیجئے۔** 14. **اس کے اوپر ایک قطرہ گلیسرین کا ڈالیئے۔** 15. **چھوٹے کنٹرول روم بھی کہا جاتا ہے۔** 16. **خلیے کے تمام عضو بچوں میں یہ سب سے بڑا ہوتا ہے اور منفرد شکل رکھتا ہے۔** 17. **اس کو خلیے کا مرکزی جھلی علوی جعلی محرمانه مرکزه** ##### )Precaution( احتیاطیں 1. **اپنے رخسار کو اتنے زور سے مت چھیلئے کہ دینی مخاط (*buccal mucose*) زخمی ہو جائے۔** 2. **چھیلے گئے مادے کو سلائیڈ پر اچھی طرح پھیلا دیجیے۔** 3. **زائد *Stain* کو نکال دیا جائے۔** 4. **کورسلپ کے نیچے ہوا کے بلبلے نہ ہوں۔** ##### ارشادات 1. **خلیے میں گہرے رنگ والے دھبے کے بارے میں آپ سے پہلے ہی مطالعہ کر چکے ہیں یہ مرکزہ ہے۔** 2. **اس کو رابرٹ براون نے 1831 میں مرکز (*nucleus*) کا نام دیا تھا۔** 3. **براون اس وقت اس کے افعال سے ناواقف تھا۔** **شکل - 5 : مرکزہ **مرکزیچه** **اوزون** **S** **وہ جھلی جو مرکزہ کو گھرے رہتی ہے اور اُسے خلیہ مایہ کے اجزاء سے علحدہ کرتی ہے *نواتی جھلی* (*nuclear membrane*) کہلاتی ہے۔** **یہ خلوی جھلی کے مشابہہ ہوتی ہے۔ تقریباً خلیے کا تمام جینیاتی مادہ مرکزہ میں پایا جاتا ہے۔** ## مرکزه **اس کو خلیے کا بہت ہی اہم عضو بیچہ (*organelles*) کہا جاتا ہے۔** ###### **منتظم مرکزے کی موجودگی یا غیر موجودگی کی بنیاد پر خلیے کی دو اقسام پائی جاتی ہیں۔** 1. **پیش نوات خلیے (*Prokaryotic Cells*) (منظم مرکزے کے بغیر)** 2. **حقیقی نوات خلیے( *Eukaryotic Cells*) (منظم مرکزے کیساتھ )** #### Prokaryotic Cells ابتدائی نوات خلیے **بالا ذکر کردہ خصوصیات حقیقی نوات خلیوں کے متعلق تھیں۔ جس میں جھلی میں ملفوف *مرکزہ* پایا جاتا ہے۔** **ایسے خلیے جن میں جھلی میں ملفوف *مرکزہ* پائے جاتے نہیں ہیں۔** **وہ *پیش نوات خلیے*(Prokaryotic) خلیے کہلاتے ہیں۔** **اس سے پہلے ہم بتلا چکے ہیں کہ بیکٹریم *پیش نوات خلیہ* ہے۔** ***سیانو بیکٹریا* (Cyanobacteria)، نیلگوں سبز الجی کا تعقلب بھی اسی زمرہ سے ہے۔** ## 1.5 خلیہ مایہ (*Cytoplasm*) **جب ہم پیاز کے چھلکے کی عارضی پر بنائی گئی سلائیڈ کو دیکھتے ہیں تو ہم ہر خلیے کے ایک بڑے حصے کو خلوی جھلی سے گھر دیکھ سکتے ہیں ۔** **یہ حصہ بہت کم *Stain* جذب کرتا ہے یہ *خلیہ مایہ* (*Cytoplasm*) کہلاتا ہے۔** ** *خلیہ مایہ* ایک سیال ہوتا ہے جو *پلازمہ* جھلی کے اندر موجود ہوتا ہے اس کے اندر بہت से مخصوص خلوی *عضو بچے* موجود ہوتے ہیں۔** **ہر *عضو بچہ* خلیے کا مخصوص *فعل* انجام دیتا ہے۔** ***خلوی عضو بیچے* جھلی سے *گھرے* ہوتے ہیں۔** ***پیش نوات* خلیوں میں *مرکزی جھلی* سے گھر *حقیقی مرکزے* کے علاوہ جھلی سے *گھرے* دیگر *خلوی * *عضو بیچے* بھی نہیں پائے جاتے۔** ## 1.6 مهر مایہ بمقابلہ خلیہ مایہ #### Protoplasm vs Cytoplasm **ایک مدت تک یہ خیال کیا جاتا تھا کہ زندگی کا لب لباب خلیے کے اندر سیال میں موجود ہوتا ہے۔** **اسلئے اسکو *نیز مایہ* (Protoplasm) کا نام دیا گیا۔ جس کے معنی ہیں ” *حیاتی مائع Lifefluid* ) لیکن جب *ہماری* *نوات* *خلیہ* کو دیکھتے ہیں تو *یہ واضح ہو گیا کہ یہ سیال ایک ابتدائی واسطہ ہے جس میں بے شمار ذرات اور جھلیاں تیرتی رہتی ہیں اور حقیقت میں خلیے کے افعال *ان* *عضو بچوں* کے ذریعہ انجام پاتے ہیں. تب حقیقت *واضح* ہوئی کہ زندگی ان *عضو بچوں* میں پائی جاتی ہے۔** ***نیوکلیائی* جھلی کے اندر اور باہر پائے جانے والے مادے میں *فرق* کو *مرکزہ* *کی* *دریافت* *کے* *بعد* معلوم کیا گیا۔** **اس طرح *نیز مایہ* ، *خلیہ مایہ* اور *نوات مایہ* میں *تقسیم* پایا۔** ***مرکزی* *جھلی* اور *پلازمہ* جھلی کے درمیان موجود مادہ *خلیہ مایہ* کہلاتا ہے ۔ *مرکزے* کے *اندر* *موجود* *مادہ* *نوات* *مایہ* کہلاتا ہے۔** ## 1.7 خلوی عضو بچے (Cellorganelles) **آئیے اب ہم چند اہم *خلوی عضو بچوں* کے بارے میں پڑھیں: 1- *توانیہ* 2۔ *پلاسٹڈ* 3۔ *رائیو زومس* 4۔ *دروں مایہ جال* 5- *گالجی آلہ* 6۔ *لائیسوز ومس* ( *تحلیلی اجسام*) 7۔ *خالیے* ۔** **کے بارے میں پڑھیں گے۔** **ان کی اہمیت اس لیئے ہے کہ یہ خلیے کے *اندر* بعض اہم *افعال* انجام دیتے ہیں۔** ## 1.7.1 *دروں مایہ جال* (*Endoplasmic reticulum*) **جب خلیے کو *الکٹران* *خورد بین* کے ذریعہ دیکھا گیا تو *مکمل* *خلیہ* *مایہ* میں *جھیلوں* *کا* *جال* نظر آیا۔** **یہ *جال* *خلیہ* *مایہ* کے *اندر* *راستے* *بناتا ہے۔** ***رائبوزوس* *کھر در ادروں مایعاتی جال* *ہموار دروں مایعاتی جال* *دروں مایعاتی جال* *Endoplasmic reticulum6* - *شکل* **یہ *جھلی* سے *گھرے* *نالیوں* اور *ٹیٹس* *کا* *پھیلا ہوا جال ہے۔* **یہ *ساخت* کے اعتبار سے *پلازمہ* *جھلی* کے مشابہ ہوتی ہے۔** ***دروں* *مائع* *جال* کی *سطح* پر *چند* *دانہ دار ساختیں پائی جاتی ہیں۔* **جنہیں *رائیو زومس* ( *Ribosomes*) کہا جاتا ہے۔** **ایسے حصوں کو *کھردرا اوروں مایہ جال* ( *R.E.R*) کہا جاتا ہے۔** **اور وہ حصے جن میں *رائیو زومس* نہیں پائے جاتے انہیں *ہموار دروں مایہ جال* ( *SER*) کہا جاتا ہے۔** ***کھردرا دروں مایہ جال* وہ مقام ہے جہاں پر *پروٹین* کو تیار کیا جاتا ہے۔** ***ہموار دروں مایہ جال* حم (Lipids) کے *سالمات* کی *تیاری* میں انجام دہی کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ تیار شدہ *پروٹین* اور حم (*Lipid*) *ورحم* , *مطابق* *خلیے* کے *حصوں* کو ER *کے* *ذریعہ* *بھیجے* *جاتے* *ہیں* ۔ *ان میں *سے *کچھ* *پروٹین* اور *lipids* *خلوی جھلی کی *تعمیرا* *میں *مدد دیتے ہیں۔** * lipids* خلوی جھلی کی مدد * * **اسطرح *دروں مایہ جال* (ER) ایک *راستے* کی *طرح* کام کرتا ہے جس *کے* *ذریعہ* *مختلف اشیاء* (*خاص کر *پروٹین *) *خلیہ مایہ* *کے *مخلف حصوں یا پھر یہ مامی در *مرکز* کے *درمیان* منتقل کئے جاتے ہیں۔** **اس کے علاوہ یہ *خلیہ مائی فریم ورک* (*Cytoplasam Frame*) کی طرح *فعل* انجام دیتے ہوئے خلیے کے بعض *حیاتی * *کیمیائی* ( *Biochemical*) *سرگرمیوں* کی *انجام دہی* کے لیئے ایک *سطح* فراہم کرتا ہے۔** **فقریوں *کے* *جگر* *کے* خلیوں میں غیر *دانہ* *واز* *دروں مایہ جال* *زہر اور *ادویات* کے *زہریلے* *اثرات* کو *ختم* *کرنے *میں *اہم * *رول* *انجام دیتا ہے۔** ## 1.7.2 *گالجی* *اجسام* یا *کالجی* *آلات* ** *گالجی* *اجسام* کی *تعداد* *مختلف* *خلیوں* میں *مختلف* ہوتی ہے۔** **ان *تعداد* *ان* *خلیوں* میں بہت زیادہ ہوتی ہے جو *ہارمونس* اور *خامروں* ( *enzymes*) کا *افراز* *کرتے ہیں۔* **شکل۔ 7 گالجی اجسام** **اگر چہ *کہ *کیملو گا جی ( *Camillo Golgi*) نے *سال* 1898 میں *Compound Microscope* کو *استعمال* *کرتے ہوئے* اس *عضو* *بیچ* ( *organelle*) کا *مشاہدہ کیا۔* **لیکن اس *کی* *عمدہ* *ساخت* کا ***مختلف * *پرتوں* *سے *بنا *ہوتا *ہے۔* **یہ *جھلیاں* *تھیلیوں* *جیسی *ساختوں* کی *تخلیق* *کرتی* *ہیں۔* **جنکے *اطراف* *متعدد* *مایعات * سے *بھرے* *نالیوں* کی *بہتات * *ہوتی *ہے۔** * ***رائبوزوم* (*ribosome*) میں *تیار* *شدہ* *پروٹین* اور *دوسری* *اشیاء* *ان* *ہی* *نالیوں* *کے* *ذریعہ گالجی * *اجسام* تک *پہونچتی * *ہیں۔* ***سے* *کچھ* *پروٹین* اور *lipids* *خلوی* *جھلی* *کی* *تعمیرا* *میں *مدد *دیتے* *ہیں۔* *lipids* خلوی *جھلی *کی *مدد -* **اسطرح *دروں مایہ جال* (ER) ایک *راستے* کی *طرح* کام کرتا ہے جس *کے* *ذریعہ* *مختلف * *اشیاء* (*خاص *کر *پروٹین *) *خلیہ * *مایہ* *کے *مخلف * *حصوں* یا پھر یہ مامی در *مرکز* کے *درمیان* منتقل *کئے* *جاتے *ہیں۔* -* **اس *کے* *علاوہ* یہ *خلیہ * *مائی * *فریم * *ورک* (*Cytoplasam Frame*) کی *طرح* *فعل* *انجام* *دیتے * *ہوئے* *خلیے * *کے* *بعض* *حیاتی * *کیمیائی* ( *Biochemical*) *سرگرمیوں* کی *انجام * *دہی* کے لیئے ایک *سطح* فراہم *کرتا *ہے۔* **فقریوں *کے* *جگر* *کے* *خلیوں* میں غیر *دانہ* *واز* *دروں * *مایہ * *جال* *زہر اور *ادویات* کے *زہریلے* *اثرات* کو *ختم* *کرنے *میں *اہم * *رول* *انجام* *دیتا *ہے۔* ## 1.7.2 *گالجی* *اجسام* یا *کالجی* *آلات* ** *گالجی* *اجسام* کی *تعداد* *مختلف* *خلیوں* میں *مختلف* ہوتی ہے۔* **ان *تعداد* *ان* *خلیوں* میں بہت زیادہ ہوتی ہے جو *ہارمونس* اور *خامروں* ( *enzymes*) کا *افراز* *کرتے *ہیں۔* **اگر چہ *کہ* *کیملو گا جی ( *Camillo Golgi*) نے *سال* 1898 میں *Compound Microscope* کو *استعمال* *کرتے *ہوئے* اس *عضو* *بیچ* ( *organelle*) کا *مشاہدہ* *کیا۔* **لیکن اس *کی* *عمدہ* *ساخت* کا *مشاہدہ* *الکٹران* *خورد *بین *سے* *ہی* *کیا* *گیا۔* **یہ *عضو* *بچہ* *بھی* *متعدد* *پرتوں * *سے *بنا *ہوتا *ہے۔* **یہ *جھلیاں* *تھیلیوں* *جیسی *ساختوں* کی *تخلیق* *کرتی *ہیں۔* **جنکے *اطراف* *متعدد* *مایعات * سے *بھرے* *نالیوں * *کی *بہتات * *ہوتی *ہے۔* ***رائبوزوم* (*ribosome*) میں *تیار* *شدہ* *پروٹین* اور *دوسری* *اشیاء* *ان* *ہی* *نالیوں * *کے* *ذریعہ* *گالجی* *اجسام* تک *پہونچتی * *ہیں۔* -* ***سے* *کچھ* *پروٹین* اور *lipids* *خلوی* *جھلی* *کی* *تعمیرا* *میں * *مدد *دیتے *ہیں۔* *lipids *خلوی *جھلی* *کی* *مدد -* **اسطرح *دروں مایہ جال* (ER) ایک *راستے* کی *طرح* *کام* *کرتا *ہے جس *کے* *ذریعہ * *مختلف* * *اشیاء* (*خاص* *کر* *پروٹین *) *خلیہ * *مایہ* *کے* *مخلف * *حصوں* یا پھر *یہ *مامی *در* *مرکز* کے *درمیان* *منتقل* *کئے *جاتے *ہیں۔* **اس *کے *علاوہ یہ *خلیہ *مائی *فریم *ورک* (*Cytoplasam Frame*) کی *طرح* *فعل* *انجام* *دیتے* *ہوئے* *خلیے* *کے* *