Extract and provide the OCR text of the attached image.
![Question image](https://assets.quizgecko.com/question_images/rbaYW2AseDKQ7CkALv7XLp2Gsl22VGstxt9GF1nO.jpg)
Understand the Problem
The text provides biographical information about Mirza Adib, including his birth and death dates, education, literary works, and writing style. The question is requesting for the OCR'd text of the image.
Answer
مرکب امتزاجی میرزا ادیب 1914 31 1999 ولادت ۱۹۱۴ء ، وفات ۳۱ جولائی ۱۹۹۹ء قریبی میرزا ادیب کا نام دلاور علی ہے۔ ان کا خاندان کوئی علمی خاندان نہیں تھا۔ بچپن کا زمانہ افلاس اور تنگدستی میں گزرا۔ زمانہ طالب علمی میں ان کی ملاقات اختر شیرانی اور حافظ محمود شیرانی سے ہوئی۔ ان ملاقاتوں نے ان کے ادبی ذوق کو اُبھارا ۔ ۱۹۳۶ء میں انھوں نے اردو کے ممتاز رسالے ”ادب لطیف کی ادارت سنبھالی اور خاصے طویل دورانیے تک اس کے ساتھ وابستہ رہے۔ دو جنگلوں میں کر نے واہ میرزا ادیب نے رومانی داستانوں، افسانوں، ڈراموں اور غزل و نظم پر طبع آزمائی کی ہے۔ صحرانورد کے خطوط ان کا ابتدائی کارنامہ ہے۔ جس میں رومانی فضا ملتی ہے، مگر ان کی شہرت کا انحصار ان کے ” یک بابی ڈراموں پر ہے، جنھیں انھوں نے بڑی خوبصورتی اور فن کاری سے لکھا ہے۔ ان کی تصانیف میں : صحرانورد کے خطوط، صحرانورد کے رومان، آنسو اور تارے، لہو اور قالین، ستون، پس پردہ، خوابوں کے مسافر اور ماموں جان بہت مشہور ہیں۔ مرکب اضافی میرزا ادیب جذبے اور تخیل کے امتزاج سے ایک رومان انگیز اور رنگین فضا تخلیق کرنے کے ماہر ہیں۔ انھوں نے جذبے اور تخیل کو عقل کے تابع رکھا ہے، جس کی وجہ سے ان کا اسلوب سنجیدہ اور متین ہو گیا ہے ۔ - انھوں نے اپنے افسانوں اور ڈراموں میں رومانی فضا پیدا کرنے کے باوجود کسی نہ کسی سماجی اور معاشرتی مقصد کی ترجمانی کی ہے، لیکن مقصد پر فن کو قربان نہیں کیا۔ وہ موضوعات کے لیے مواد اپنے گردو پیش سے لیتے ہیں۔ وہ ان سیاسی زیادتیوں، سماجی ظلم وستم اور معاشرتی نا انصافیوں کا ذکر کرتے ہیں، جن سے وہ خود اور متوسط طبقہ دو چار ہوتا ہے۔ ان کے کردار سادہ اور متحرک ہوتے ہیں۔ ان کے کردار عالم فاضل یا بڑے بڑے امیر نہیں، بلکہ گلیوں اور سڑکوں پر پھرنے والے عام انسان ہیں۔ وہ ایک ایکٹ کے ڈرامے میں اپنے فن کا مظاہرہ بڑی عمدگی سے کرتے ہیں۔ ان کی زبان سادہ اور شگفتہ ہے۔ وہ روزمرہ کی چاشنی کے ساتھ اس طرح مکالمے تحریر کرتے ہیں کہ پڑھنے والا لطف اٹھاتا ہے۔ توصیفی ۵۲
مرکب امتزاجی میرزا ادیب 1914 31 1999 ولادت ۱۹۱۴ء ، وفات ۳۱ جولائی ۱۹۹۹ء قریبی میرزا ادیب کا نام دلاور علی ہے۔ ان کا خاندان کوئی علمی خاندان نہیں تھا۔ بچپن کا زمانہ افلاس اور تنگدستی میں گزرا۔ زمانہ طالب علمی میں ان کی ملاقات اختر شیرانی اور حافظ محمود شیرانی سے ہوئی۔ ان ملاقاتوں نے ان کے ادبی ذوق کو اُبھارا ۔ ۱۹۳۶ء میں انھوں نے اردو کے ممتاز رسالے ”ادب لطیف کی ادارت سنبھالی اور خاصے طویل دورانیے تک اس کے ساتھ وابستہ رہے۔ دو جنگلوں میں کر نے واہ میرزا ادیب نے رومانی داستانوں، افسانوں، ڈراموں اور غزل و نظم پر طبع آزمائی کی ہے۔ صحرانورد کے خطوط ان کا ابتدائی کارنامہ ہے۔ جس میں رومانی فضا ملتی ہے، مگر ان کی شہرت کا انحصار ان کے ” یک بابی ڈراموں پر ہے، جنھیں انھوں نے بڑی خوبصورتی اور فن کاری سے لکھا ہے۔ ان کی تصانیف میں : صحرانورد کے خطوط، صحرانورد کے رومان، آنسو اور تارے، لہو اور قالین، ستون، پس پردہ، خوابوں کے مسافر اور ماموں جان بہت مشہور ہیں۔ مرکب اضافی میرزا ادیب جذبے اور تخیل کے امتزاج سے ایک رومان انگیز اور رنگین فضا تخلیق کرنے کے ماہر ہیں۔ انھوں نے جذبے اور تخیل کو عقل کے تابع رکھا ہے، جس کی وجہ سے ان کا اسلوب سنجیدہ اور متین ہو گیا ہے ۔
انھوں نے اپنے افسانوں اور ڈراموں میں رومانی فضا پیدا کرنے کے باوجود کسی نہ کسی سماجی اور معاشرتی مقصد کی ترجمانی کی ہے، لیکن مقصد پر فن کو قربان نہیں کیا۔ وہ موضوعات کے لیے مواد اپنے گردو پیش سے لیتے ہیں۔ وہ ان سیاسی زیادتیوں، سماجی ظلم وستم اور معاشرتی نا انصافیوں کا ذکر کرتے ہیں، جن سے وہ خود اور متوسط طبقہ دو چار ہوتا ہے۔ ان کے کردار سادہ اور متحرک ہوتے ہیں۔ ان کے کردار عالم فاضل یا بڑے بڑے امیر نہیں، بلکہ گلیوں اور سڑکوں پر پھرنے والے عام انسان ہیں۔ وہ ایک ایکٹ کے ڈرامے میں اپنے فن کا مظاہرہ بڑی عمدگی سے کرتے ہیں۔ ان کی زبان سادہ اور شگفتہ ہے۔ وہ روزمرہ کی چاشنی کے ساتھ اس طرح مکالمے تحریر کرتے ہیں کہ پڑھنے والا لطف اٹھاتا ہے۔ توصیفی ۵۲
Answer for screen readers

More Information
OCR stands for Optical Character Recognition, it is the process of converting an image of text into machine-readable text.
Tips
For best results, ensure the image is clear, well-lit, and the text is oriented correctly. Also, the quality of OCR can vary based on the language and complexity of the text.
Sources
- Copy text from pictures and file printouts using OCR in OneNote - support.microsoft.com
- Get text from an image: How to OCR a PDF | Adobe Acrobat - adobe.com
- OCR With Google AI - cloud.google.com
AI-generated content may contain errors. Please verify critical information