بعثت نبوی PDF
Document Details
Uploaded by SuccessfulMarsh
university
Tags
Summary
This document provides information about the Prophet Muhammad's life beginning with the events of his early life and his role in establishing Islam.
Full Transcript
# بعثت نبوی ## دعوت ### مکی دور میں کے اثرات و تبلیغ ### بعثت: * اللہ تعالی کا پیغام پہنچانے کیلئے آپ ﷺ کا ان لوگوں (اہل عرب) کے میں ہے * اٹھ کر اللہ کی دعوت دینا یہ بعثت ہے ۔ ### اثرات: 1. غار حرا میں عبادت اور وتر * تفکر و تدبر * آپ غار حرا میں تشریف فرما کیلئے تھے اپنی ریاضت اور عبا...
# بعثت نبوی ## دعوت ### مکی دور میں کے اثرات و تبلیغ ### بعثت: * اللہ تعالی کا پیغام پہنچانے کیلئے آپ ﷺ کا ان لوگوں (اہل عرب) کے میں ہے * اٹھ کر اللہ کی دعوت دینا یہ بعثت ہے ۔ ### اثرات: 1. غار حرا میں عبادت اور وتر * تفکر و تدبر * آپ غار حرا میں تشریف فرما کیلئے تھے اپنی ریاضت اور عبادت۔ 2. نزول وحی اور **فترة الوحی** کے واقعات * ایک دن اچانک جبریل امین کا ظاہر ہونا ۔ ۔ سورۃ العلق کی ابتدائی آیات پڑھنا۔ * حضرت جبریل نے آپﷺ سے کہا کہ پڑھو "اقراء" آپﷺ نے کہا میں تو نہیں پڑھ سکتا دوسری بار پھر سے کہا تیسری بار حضرت جبریل نے پکڑ کر اُٹھ کو سینے سے لگایا تو پھر آپ نے سورہ العلق کی ابتدائی آیات پڑھی * یہ وچی کو تسلیم کرنے کے ھی۔ اس وجی کو بعد آپ گھر تشریف لائے۔ * یہ ایک غیر معمولی نیا واقعہ تھا کرو آپ پریشان ہو گئے - اضطراب کی حالت میں گھر واپس آنا ۔ * حضرت خدیجہ کا تسلی دینا اور صفات یان کرنا آپ نے گھر کر کیا مجھ کمبل - اڑھاؤ تو آپ کی زوجہ حضرت خدیجہ نے کمبل اڑھایا جب آپ تھوڑے پر سکون ہوئے کو واقعہ سنایا۔ اس موقع پر حضرت کا خارجہ نے آپ کی حوصلہ افزائی کی اور وہ صفات ذکر کی جو آپ کا لوگوں کے ساتھ رویہ تھا جیسے غریبوں کی مدد کرنا وغیرہ ۔ 3. ورقہ بن نوفل کا واقعہ ، فتره * سورۃ المدثر کی T * کا زمانہ ابتدائی آیات کا نزول ہے * حضرت خدیجہ آپ کو اپنے چچا ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئی اور واقعہ کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی فرشتہ یہہے جو وحی لے کر آتا ہے ۔ انہوں نے بھی آپ کو تسلی دی اور کہا کہ کاش میں اس وقت تک زندہ ہوں جب آپ کی قوم آپ کو نکال دے گی اور میں آپ کی مدد کر سکوں ### فترة الوحی: * پہلی وحی آئی اس کے بعد وحی آنا رک گئی اور جس دوران وحی اک کئی اسکو **فترة الوحی** کہتے ہیں ۔ * دوبارہ ولی کا عمل شروع ہوا اور سورۃ المدثر کی آیت نازل ہوئی۔ * سور مطرح وحی کا سلسلہ شروع ھواں ۔ (ii) مشرکانہ رسومات و عقائد سے بے زار ہونا. * شرک وغیرہ گناہ سے دور رہتے (ii) غار حرا میں فکر و تدبر کیلئے تنہا ہونا (دو سال) ## خفیہ دعوت و تبلیغ اسلام * دوسری وجی کے نزول کے بعد آغاز تبلیغ لیکن خفیہ اپنے انتہائی قریبی اور ہم مزاج لوگوں کو دعوت دی گئی۔ - حضور ہیں۔ * اس زمانے میں اسلام لانے والوں میں حضرت خدیجہ ، حضرت زید بن حارثہ ، حضرت علی ، حضرت ابو بکر صدیق ، حضرت عثمان ، حضرت زبیر، حضرت عبدالرحمن بن عوف ، حضرت سعد بن ابی وقاص، حضرت طلحہ بن عبید شامل ہیں . ## اعلانیہ دعوت و تبلیغ اسلام * سورۃ الشعرا کی آیت کا نزول و اندر عشیرتَک الاقربین " اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈر سناؤ " - * خاندان کو کھانے کی دعوت اور حضرت علی کا حمایت کا اعلان * اسطرح لوگوں کی مخالفت جاری رہی * کوہ صفا پر اعلان اسلام ، ابو لہب کا بدتمیزی کرنا ۔ اس کے بر عکس حضرت ابو طالب نے حمایت کی۔ - فاصدع بما توفر واعرض عن المشرکین (سورة الحجر (9) " جو کچھ تمہیں حکم دیا گیا ہے اس کا اعلان کرو اور مشرکین سے کنارہ کشی اختیار کر لو " * جب لوگ جمع ہوئے نے کہا میں اللہ کا پیغام لے کر آیا ہوں اوے انمار کے لیے بھلائی اس کو تم جانو ایس کر میں وہ کوئی معبود نہیں۔ ہے۔ تم کہو اللہ ہے تم ہو جاؤ گے تم کامیاران سے جوتوں سے کہا تم دیکھ رہے ہو پہاڑوں کی دوسری طرف وہاں سے سیکر تم پر حملہ آور ہونے والا ہے تو کیا تم یہ بات کہ مان کوگے تو لوگوں نے کہا کہ آپ صادق اور امین ہے۔ اگرچہ ہمیں نظر تو نہیں آرہا ون آریا کہ شکر حملہ کرنے والے ہیں لیکن آپ پر نے سے ہو تے ہیں کے ورما نو ں میں اللہ کا بنی بن کر - آپا نے کہا تو آیا ہوں تو تم مان ہو۔ - یہاں ابولہب نے مخالفت کی اور کہا کہ اللہ تمہیں چلاک برے اور غارق کرنے- ہوئی۔ * اس تناظر میں ایک آیت نازل ## مشرکین کی طرف سے شدید مخالفت اور ظلم وجور * مشرکین نے آپﷺ کی شدید مخالفت کی اور نکالیے گیے ۔ * کمزور اور غلام طبقہ کے مسلمانوں پر ظلم غلام * وستم . حضرت بلال آپ کا مالک ان کو ین پر لٹا دیتا نارمکہ (مکہ کی ) ان ایک بھاری پتھر رکھ دیتا جیس گرم پتھر پتھریلی زمین کے لینے پر ایک بھا بہت زیادہ تکلیف ہوئی سے انہیں بہت ) * مالک تجھے کوئی اپن اذیت سے نہیں بچا سکتا یا تو تو مر جائے یا پھر آپ پر ایمان لانے سے انکار کر دیے ۔ * لیکن حضرت بلاا اپنے ایمان سے نہیں ن سے پھر لے اور احد کی آواز لگاتے رہتے یعنی میں اللہ کی واحد نیت کو مانتا ہوں۔ - اسی طرح باقی صحابہ پر بھی تشدد ہوتا رہا۔ حضرت عمار بن یاسر ان تشدد کیا گیا ۔ ان کی والدہ حضرت سمعیہ۔ ، پر کو بھی درد ناک تشدد کیا اور شہید کر دیا ۔ * حضرت عثمان اور دیگر صحابہ پر بھی تشدد کیا گیا - (حضرت بلال ، حضرت حبیب رومی ، عمار بن یاسر ، خباب بن الارت کے احوال ) لے * کتنا بنبی کریم پر مختلف آواز اور مینار : یعنی جادوگر ، ساحر اور مجنوں کہنا * بھی پہنچ کرم گوستاتا ، راستے میں کانٹے بچھانا۔ * عقبہ بن ابی محیط کا دوران نماز آپؐ پر اوجھڑی پھینکتا | تھے ## مشرکین کی مخالفت کے اسباب * سرداری چھن جانے کا اندیشہ * اہل عرب میں لوگ سردار ہونے اندار تھا اگر آٹ کامیاب ہو جاتے ہیں تو ان کی سرداری چھن جائے گی جس پر انہیں فخر تھا۔ * دین آباء کی محبت آخر ہیں، وہی ٹھیک ہے جس کی وجہ سے وہ آپ کی مخالفت کر رہے تھے 7 * قبائلی عصبیت * اپنے فیصلے کی حمایت کرنا چا ہے وہ سچا ہو یا چھوٹا ۔ چونکہ آپ حق پر ٹھڑے ہوتے تو آپ کی مخالفت کرتے - * اسلام کا درین مساوات آپﷺ مساوات کا درس دیتے تھے لیکن مشرکین غلام اور مالک کو برابر نہیں سمجھتے تھے اور ان بردا ہو گیا جسکی وجہ سے انہوں کے داشت نہیں سے انہوں نے مخالفت کی * قریشی سرداروں کا تکبیر * قریشی سردار اپنے آپ کو بڑا سمجھتا تھا اور غرور کرتے ہیں جسکی وجہ سے مخالفت گی . | * معاشی نقصان کا خوف * خانہ کعبہ کی وجہ سے انہیں مجھے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو ترا تھا اور آج بھی حاصل ہوتا ہے۔ انہیں لگتا تھا کہ اگر آپ کامیاب ہو جائے تو ان کو معاشی نقصان ہوگا ۔ - * انکار آخرت * لیکن شرک کبھی کرتے تھے اور آخرت. مشرکین اللہ پر تو یقین رکھتے تھے۔ مجھے ۔ وہ کہتے یہی دنیا ہے ساز سے انکار کرتے تھے ۔ وہ کہتے- جس میں ہمیں جینا بھی ہے اور قرنا بھی ۔ اور آپ آخرت کی بھی تعلیم دینے لیکن وہ انکار کرتے جو مخالفت کا باعث ہی۔ * اسی طرح ان کی مخالفت کی شدت پڑھتی ہوئی اور مسلمانوں کیلئے وہاں رہنا مشکل ہو گیا جس کی وجہ سے ایک اہم واقعہ پیش آیا ۔ ## ہجرت حبشہ * 5 نبوی کو پہلی ہجرت حبشہ ، 12 مرد اور 4 عورتیں * آپ کر میں دیکھا نے دیکھا جو مسلمانوں کیلئے وہاں رہنا مشکل ہو گیا قریش کے بل ہو گیا قریش کے ظلم و ستم سے بجھنے کیلئے حبشہ کی طرف ہجرت کا حکم دیا۔ * چیشہ کا جو مالک تھا نجاشی وہ نیک انسان تھا تو آپ کو اور مسلمانوں کو امید تھی کہ وہاں انہیں تعاون ملے گا ۔ * ہجرت کی نوبت کیوں آئی؟ * قریش کے ظلم و ستم ، اصحمہ نجاشی ایک نرم دل بادشاہ ، آرام سے رہنے کی خواہش - گر افواہ پھیل گئی کہ مشرکین حکم مسلمان ہوئے تو مہاجرین حبشہ واپس آنے لیکن ادھر معاملات جوں کے توں تھے * دوسری ہجرت حبشہ اس بار 83/82/ مفرد اور 19/18 عورتیں ہجرت کے سفر میں شامل تھیں۔ ## مہاجرین کی واپسی کیلئے قریش کی کوشش. * عمرو بن العاص اور عبد الله بن ربیعہ کا مطالبہ کرنا ۔ * حضرت جعفر طیار کی نجاشی کے دربار میں تقریر: * الے بادشاہ! ہم ایسی قوم تھے جو جہالت میں مبتلا تھے ، ہم بتوں کی پوچا کرتے ، فردا ر کھاتے مرید کاریاں کرتے۔ کمزوریوں کا حق غصب فسیب کرتے ، قرابت داروں سے تعلق توڑتے اور ہمسایوں سے بدسلولی کرتے تھے حتی کہ اللہ تعالٰی نے امانت و دیانت او ہنم میں سے ہی رسول بھیجا کہ جن کی اور شرافت و کے نجات سے ہم پہلے سے ہی آگاہ تھے۔ 7 * کے حوالے سے نجاشی کو اکسانا * قریشی قاصدوں کا حضرت عیسی کے در بار مين * حضرت جعفر طیار کا نجاشی کے دریا میں حضرت مینی کے بارے میں تفصیل بتانا۔ (حضرت عینی اللہ کے بند کے ہیں ) نہیں ۔ * نجاشی کا اس بات پر خوش ہونا اور مسلمانوں کو اپنے ملک میں رہنے کی اجازت دینا ## قریش کی ابو طالب کو دھمکی اور نٹی اس کے قتل کی کی تجویز * حضرت ابو طالب کی نصیحتیں لیکن : * بنی کریم کا جواب : دانش ہاتھ پر پھر بھی دعوت اسلام سے نہیں رکوں سورج اور بائیں پر چاند رکھ دیر کو میں کا اپنا کام کرتے رہوں گا نے کہا کہ: تم اپنا کر سکتے کام کرو یہ لوگ ان کا بال بھی رکا نہیں - ابوجها * ابو جہل کی قتل کی سازش ، عقبہ بن محیط کا سر میں چادر ڈال کر کھینچنا * اسی دوران - ہے حضرت حمزہ کا قبول اسلام ، حضرت حمزہ کا بدلہ لینا اور اسلام - قبول کرنا ، ابو جہل کا بنی کے ساتھ بدسلوکی کرنا ۔ | * حضرت عمر فاروق کا قبول اسلام سختی کی بہن اور بہنوئی کے گھر جاکر ان پر سختی کرنا۔ * تلاوت قرآن مجید سننا اور دل اسلام کی طرف مائل ہونا ۔ رمت جاکر کر مسلمان ہونا ہی رسول کی بارگاہ میں جا کر کلمہ پڑھ ## معاشرتی مقاطعہ : شعب ابی طالب 70 کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا * عوامی نوری انبوی بنو ہاشم سے محمد البعد ازاں مکمل طور پر سماجی مقا کا اعلان کر دیا گیا طع * منصب مسلمان اور بنو ہا ہاشم علم نبی کے ساتھ شعب ابی طالب میں چلے گئے۔ * شعب الی طالب 3 سال تک میں دو سالح بے شمار تکالیف کا سامنا کرتے رہے ۔ (غم کا سال) ## عام الحزن 10 نبوی ، ### سفر طائف - * حضرت ابوطالب اور حضرت خدیجہ کی وفات * طائف میں سرداروں کو دعوت اسلام . جوابا ظلم و ستم کی انتہا کیلئے تشریانی و سیر آنے کے باغ میں استراحت ریو ف گئے -- دوہاں ایک غلام نے آپ کو انگور پیش کیے) * عد اس گفت گو ، حضرت بن متی کا ذکر اور جنات کا واقعہ | ## سفر معراج کا واقعہ * عام الحزن اور سفر طائف کی مشکلات کے بعد اعزاز * 6 مسجد اقصی براق کا آنا ، مسجد حرام سے - کا - آسمانوں کا سفر ، * دوزخ کا مشاہدہ کرنا - * جنت و مسلمانوں کی عمومی رائے ہے کہ یہ سفر جسمانی تھا - * نماز تجویز کرنا - ## یثرب (مدینہ) میں شاعت اسلام * 11 نبوی : موسم حج میں 6 لوگ قبیلہ خزرج سے مسلمان ہوئے ۔ - * یہودیوں سے سن رکھا تھا اس لیے مائل یہ اسلام ہوئے * ان کی وجہ سے مدینہ میں اسلام کی شمع روشن ہوئی۔ ## بیعت عقبہ اولی * قبیلہ خزرج کے 6 لوگ کا شرب (مدینہ ) میں تبلیغ کرنا ۔ - * 12 نبوی کو قبیلہ خزرج اور قبیلہ اوس کے 12 لوگ مسلمان ہوگئے * چند باتوں پر بیعت کرنا : الله کے ساتھ شریک نہ پھر آنا ، قتل نہ کرنا اور زنانہ کرنا ، چوری نہ کرنا ، بہتان نہ لگانا اور نبی کی نا فرمانی نہ کرتا ۔ ## بیعت عقبہ ثانیہ * بیعت عقبہ اولی کے بعد حضرت بن عمیر کا معلم معلم مقرر ہونا مصعب - * 13 نبوی کا بھی ایام تشریوں میں 70 ہے زیادہ لوگوں کا بیعت کرنا اور مشرب آنے کا بیعت کی دعوت * نبی کے چچا عباس کا آپ کی حفاظت کو یقینی بنانا * رندگی یعنی کا ان لوگوں کو بیشہ ساتھ رہنے کی یقین دہانی کروانا۔ ==End of OCR for page 16==