Urdu Past Paper 12th Class 2025 PDF
Document Details
Uploaded by BonnyChalcedony1137
Competitive Centre Empire of Arts Purnea
2025
Tags
Summary
This is a past paper for the 12th Urdu class of 2025. The paper is from Competitive Centre Empire of Arts Purnea. It includes various questions related to Urdu poetry and literature.
Full Transcript
## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. ### اردو ٹیسٹ سوم، چہارم برائے بارہویں جماعت 2025 از : - توصیف انور۔8757627988 یا اللہ : اگر اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی کوئی اچھا کام کیا ہے اس کے صدقے ہمارے ٹیسٹ دینے والے سبھی بچوں کو بورڈ میں امتیا...
## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. ### اردو ٹیسٹ سوم، چہارم برائے بارہویں جماعت 2025 از : - توصیف انور۔8757627988 یا اللہ : اگر اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی کوئی اچھا کام کیا ہے اس کے صدقے ہمارے ٹیسٹ دینے والے سبھی بچوں کو بورڈ میں امتیازی نمبروں سے کامیابی عطا فرمادے اور آگے کی زندگی خوشگوار کر دے۔ دعا گو : گناہ گار بندہ توصیف ### 12th URDU TEST SERIES 03&04 BY TOUSIF ANWER | | | | |---|---|---| | نام | ٹائم رول نمبر | مفروضہ نمبرات | | | | | | | | کل نمبرات 100 | درج ذیل معروضی سوالات میں سے 50 کا صحیح جواب منتخب کریں۔ 50 سے زیادہ جواب دینے پر شروع کے ہی 50 سوالات جانچ کیسے جائیں گے۔ 1. خلیل الرحمن اعظمی کا شعری مجموعہ کون ہے ؟ (A) کاغذی پیرہن (B) تثلیث حیات (C) گل نغمہ (D) پرواز 2. ان میں سے کس شاعر کو " غالب شکن " کہا جاتا ہے؟(A) علی سردار جعفری (B) پر ویز شاہدی (C) یگانہ چنگیزی (D) جمیل مظہری 3. " ہجرت " کا تعلق کس صنف سے ہے؟ 4. " یارب چمن نظم کو گلزار ارم کر "کس کا لکھا ہوا مرثیہ ہے۔ (A) مر زاد بیر (B) مرزا انیس (C) جمیل مظہر ی (D) مرزا غالب 5. نظم "میرا سفر "کس کی تخلیق ہے ؟ (A) عمیق حنفی (B) علی سردار جعفری (C) عطا کوی (D) کمالی 6. " ادب نے دل کے تقاضے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں کیا کیا " مصرع مکمل کیجیے۔ (A) گرائے (B) اٹھائے (C) سنھالے (D) بتائے. 7. ان میں سے ظریفانہ نظم کون سی ہے ؟ (A) کھیتی (B) میرا سفر (C) تار (D) ثم ار شد 8. " شکست زنداں کا خواب "کس کی نظم ہے ؟ (A) مجاز لکھنوی(B) جوش ملیح آبادی (C) ساحر لدھیانوی (D) علامہ اقبال 9. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ یگانہ چنگیزی کا ہے ؟ (A) پتھر کی دیوار (B) نشتر پاس (C) نئی دنیا کو سلام (D) نیا عہد نامہ 10 اکبرالہ آبادی کس پرچے کے نورتنوں میں شمار کیے جاتے تھے ؟ (A) اچ (B) مدہ پنچ (C) اور ے ی (D) ان میں سے کوئی نہیں 11 : یوجینو مونتالے کس زبان کے شاعر ہیں؟ (A) انگریزی (B) اطالوی (C) فرانسیسی (D) جاپانی ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu studywithtousif Page 1 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 12 : یگانہ چنگیزی کہاں پیدا ہوئے تھے ؟ 13: "انجم" کے معنی کیا ہیں؟ 14: " مدح" کے معنی کیا ہیں؟ (A) تعريف (B) تنقيص (C) شکایت (D) بخالت 15 : " تشبیب " کسی صنف شاعری کا حصہ ہے؟(A) مثنوی (B) مریه قصیده (C) رباعی (D) 16 : کون سا جز و مرشیہ سے تعلق رکھتا ہے؟ (A) بین (B) گریز (C) مدح (D) 17: خدا کی تعریف میں جو نظم کہی جاتی ہے ، اسے کیا کہتے ہیں؟(A) نعت (B) محمد (C) منقبت (D) قصیده 18 : غزل کا آخری شعر جس میں شاعر کا تخلص ہو ، کیا کہلائے گا؟(A) مطلع (B) حسن مطلع (C) مقطع (D) 19 : درج ذیل میں اسم مصغر کون ہے؟ 20: " حکم " کی جمع کیا ہوگی (A) حاکم (B) احکام (C) محکوم (D) حکیم 21: ان میں سے کون سا لفظ مذکر ہے ؟ 22: "گھبرانا کا حصول مصدر کیا ہوگا؟ (A) گھبراہٹ (B) گمبھیر (C) گھبرائی (D) گھبر الو 23: "خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں " اس میں یگانہ کیا ہے ؟ (A) قافیہ (B) تخلص (C) ردیف (D) لقب 24 م " وہ کل مجھ سے ملنے آیا تھا " یہ جملہ کس زمانے سے تعلق رکھتا ہے ؟ (A) مستقبل ماضی (B) حال (C) ماضی تمنائی (D) 25: "آغاز" کی ضد کیا ہو گی؟ 26: "نو دو گیارہ ہونا" کیا ہے؟ 27 : ان میں سے کون سا جملہ درست ہے ؟ (A) ہم جا رہا ہوں (B) میں جا رہا ہوں (C) میں جارہی ہوں (D) ہم جا رہا ہے 28: " زاہدہ کرکٹ کھیل رہا ہے"۔ یہ جملہ کی کون سی قسم ہے ؟؟ (A) امر یہ (B) استفہامیہ (C) خبریه (D) استعجابیه ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu Page 2 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 29 نشان اوقاف میں وقفہ " کا مطلب ہوتا ہے ؟ (A) خبراء (B) مختمر شبرا (C) رابطه (D) تمر 30 لکم شب قدر کے شاعر کون ہیں ؟ (A) مالی (B) محمد حسین آزاد (C) اکبرالہ آبادی (D) جوش. 31 علی سردار جعفری کی پیدائش کب ہوئی ؟ ( A) 1912 (B) 1913 (C) 1914 (D) 1915 32 : ان میں سے کون نظم علی سردار جعفری کی ہے ؟ (A) سفر نامہ (B) جستجو (C) میرا گھر (D) میرا سفر 33 عمیق حنفی کی پیدائش کہاں ہوئی ہے ؟ (A) بھوپال میں (B) سنتا میں (C) اندور میں (D) گوالیار 34: سنگ پیراہن اس کی شاعری کا مجموعہ ہے ؟ (A) علی سردار جعفری (B) عمیق حنفی (C) اکبر الہ آبادی (D) ظفر کمالی 35: اکھیتی ایسی نظم ہے ؟ (A) آزاد (B) بند (C) ظریفانه (D) معرفی 36: اکبرالہ آبادی کس طرح ہے شاعر تھے ؟ (A) سنجیدہ (B) ظریف (C) فطرت نگار (D) عوامی 37: برق کلیسا میں کسی تہذیب و تمدن کو طنز کا نشانہ بنایا گیا ہے ؟ (A) ہندوستانی (B) انگریزی (C) ایرانی (D) افغانی 38: 'خان بہادر' کے خطاب سے اکبر الہ آبادی کو کب نوازا گیا؟ (A) 1895 (B) 1896 (C) 1897 (D) 1898 39: ظفر جمالی کی ظریفانہ شاعری کے مجموعہ کا عنوان کیا ہے ؟ (A) طنزیات جمالی (B) ظرافت نامه (C) جمالیات (D) کمالات 40: بناوٹی شاعر کو ادبی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں ؟ (A) متشاعر 41: جو پیروڈیاں لکھ دے، وہ شاعر کا کون ہے ؟ (A) غم خوار (B) سر شار (C) بیزار (D) هم راز 42: یو جینو مونتالے کی کون سی نظم نصاب میں شامل ہے (A) ہم نہیں جانتے (B) تم نہیں جانتے (C) وہ نہیں جانتے (D) کوئی نہیں جانتے 43: زاہدہ زیدی کس مضمون کی پروفیسر تھیں ؟ (A) اردو (B) فارسی (C) عربی (D) انگریزی ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu f9 Page 3 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 44 مرزا غالب کسی سال پیدا ہوئے ؟ (A) 1796 (B) 1797 (C) 1798 (D) 1799 45: دیے گئے مصرع کو مکمل کیجیے : دائم پڑا ہوا تیرے پر نہیں ہوں میں (A) و (B) 46: ذیل میں کس شاعر کا تعلق فلمی گیت سے نہیں ہے؟ (A) مجروح سلطانپوری (B) کیفی اعظمی (C) میر تقی میر (D) شکیل بدایونی. 47 کس شاعر کو بادشاہ غزل کہتے ہیں ؟ (A) مرزا نالب (B) اقبال (C) زوق (D) میر تقی میر 48: مجھے دل کی خطا پہ یا .... نہیں آتا مصرع مکمل کیجیے ۔ (A) گھبرانا شرمانا (B) اتراتا (C) (D) چھلانا 49 : یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا تھا؟ ( A ) مر ز ناصر علی (B) مر زا واحد حسین (C) مرزا واجد حسین (D) مرزا شاہد حسین 50 : خلیل الرحمن اعظمی کا تعلق کسی معروف تعلیمی ادارے سے تھا؟ (A) جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی (B) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ (C) دار المتفقین، اعظم گره (D) جامعہ عثمانیہ ،حیدر آباد 51 مندرجہ ذیل شعر میں گھنا درخت' سے کیا مراد ہے؟ ایسا گھنا درخت بھی جڑ سے اکھڑ گیا جی چاہتا تو بیٹھتا یادوں کی چھاؤں میں ............ ایسا 52 کس شاعر کا تعلق صوبہ بہار سے ہے؟ (A) مجاز (B) جوش (C) (D) عزیز 53 : قطعہ تاریخ اعم ارشد اس کی موت پر لکھی گئی ہے ؟ (A) چچا کی موت پر (B) بیٹے کی موت پر (C) بھائی کی موت پر (D) والد کی موت پر۔ 54 مرثیہ کی تمہید کو کیا کہا جاتا ہے ؟ (A) چہرہ (B) سرایا (C) (D) رخصت 55: میر انیس کا پورا نام کیا ہے ؟ ( A) میر حسن (B) مرزا سلامت علی (C) میر سرور علی (D) میر بیر علی۔ 56 اردو کے پہلے مرثیہ کا نام بتائیے۔ (A) نو سربار (B) قطب مشتری (C) سحر البيان (D) گزار نیم 57 : نصاب میں شامل جوش ملیح آبادی کی نظم ہے ؟ (A) آواره (B) کامل انتخاب (C) شکست زنداں کا خواب (D) خواب. ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu 2 of 9 Page 4 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 58 : ج مجاز لکھنوی کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟ (A) دیوانه واری (B) گوارد (C) (D) و داند. 59: دبستان بستان دکن کے سب. ے بڑے غزل گو شاعر کون ہیں ؟ (A) ولی گئی (B) قلی قطب شاه (C) خواصی (D) این نشاطی 60 کلام علی رائے کا تعلق کہاں سے ہے ؟ (A) لکھنو (B) عالیم آبادت (C) مر شد آبادت (D) و بلیت 61 : مدح کا تعلق کسی صنف شاعری سے ہے ؟ (A) غزل (B) هالی (C) داستان (D) گیت 62 ٹھیک روزگار کیا ہے ؟ (A) مشوری (B) سیده (C) داستان (D) 63 : ساحر نے اردو فارسی کی تعلیم کسی استاد سے حاصل کی ؟ (A) مناظر ہر گانوی (B) افضل ہر گالوی (C) فیاض ہر گانوی (D) اور ہر گانوی۔ 64 - زاہد کل پٹنہ جائے گا یہ زمانہ کی کون سی قسم ہے ؟ 65 - ماضی تمنائی کا دوسرا نام کیا ہے ؟ 66 - ان میں سے ماضی شکیہ کی نشاندہی کیجئے ؟ 67 - " میں کیا "کون سامینہ ہے ؟ 68 - " تم لوگ جاتے ہو " کون صیغہ ہے ؟ 69 - حامد فاری سیکھتا ہے " اس جملہ میں سیکھتا ہے کون فعل ہے ؟ 70 - ان میں ماضی ناتمام کی مثال کون ہے 71 - درج ذیل میں ماضی شکیہ کون ہے ؟ 72 - میں آیا تھا کون صیغہ ہے ؟ 73 - وہ لوگ پڑھتے ہیں ، اس جملے میں پڑھتے ہیں کون فعل ہے ؟ 74 - جمع حاضر کی مثال دیجئے۔ ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu Page 5 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 75 - ہم لوگ قرآن پڑھتے ہیں۔ میں ہم لوگ کون صیغہ ہے ؟ 76- درج ذیل میں ماضی بعید کی مثال کون ہے ؟ 77- ” یہاں سے جاؤ میں جاؤ کون فعل ہے۔ " 78۔ ” یہاں مت آؤ میں مت آؤ کون فعل ہے؟ 79-، تم پڑھتے تھے کون فعل ہے۔؟. 80- ماضی تمنائی کی ایکتال دیجئے۔ 81 - زید آم کھاتا ہے۔ اس جملے میں آم کیا ہے ؟ 82- کھانا کھاؤ کون فعل ہے؟. 83- " وہاں مت جاؤ کون فعل ہے؟. 84 میں کھاتی ہوں کسی فعل کی مثال ہے؟ 85- میں کون حیفہ ہے ؟ 86- میں آؤنگا کس فعل کی مثال ہے؟. 87- فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟ 88- کتاب پڑھی گئی کون فعل ہے۔ 89- فعل معروف کی مثال دیجئے۔ 90 میں پڑھوں گا میں پڑھوں گا کون فعل ہے؟. 91 - ماضی مطلق کی ایک مثال دیجئے۔ ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu Page 6 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. 92- درج ذیل مثالوں میں فعل حال کی پہچان کیجئے؟ 93 - وہ گیا کون فعل ہے ؟... 94 - درج ذیل میں ماضی شکیہ کی مثال کون ہے ؟ 95۔ ” تم آتے ہو“ کون صیغہ ہے؟ ... 96 - فعل ماضی مطلق کی مثال دیجئے۔ 97- ماضی تمنائی کی مثال دیجئے؟ 98- ” شاہد ذہین لڑکا ہے ان میں ذہین کیا ہے ؟ 99۔ واقفیت کیا ہے ؟ .. 100 : ذیل میں ماضی شکیہ کی مثال کون ہے؟ ### SECTION-B 1 : درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مضمون لکھیے : (8 نمبر ) (A)............ جاڑے کا موسم ............ محنت کی شان ۔ (C...... عید الفطر (D......... کتب بینی کی افادیت ..(E)..... مرزا غالب 2: مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح کیجئے : (2×2=4 نمبر ) (A) گلدستہ معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں ایک پھول کا مضمون ہو تو سورنگ سے باندھوں (B) تم سے کچھ بندہ نے چاہا تو تم ہی کو چاہا اور کیا مانگتا کس چیز کا سائل سائل ہوتا. (C) غالب وظیفہ خوار ہو ، دو شاہ کو دعا وہ دن گئے جو کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں 3: مندرجہ ذیل اقتباس کی تشریح سیاق و سباق کے حوالے سے کیجئے : (4 نمبر ) " اس ناچیز خاک کی تہ میں وہ نایاب خزانے قدرت کے دبے ہوئے ہیں۔ جن کو کام میں لا کر انسان آدمی کہلاتا ہے۔ ورنہ جانوروں کی طرح زندگی بسر کرتا۔" "ي" ابتدا ہی سے طبیعت کچھ ایسی ہوئی کہ حکومت کا خواہاں اور جلوت سے گریزاں رہتا تھا۔ لوگ لڑکپن کا زمانہ کھیل کود میں بسر کرتے ہیں مگر بارہ تیرہ برس کی عمر میں میرا یہ حال تھا کہ کتاب لے کر کسی گوشہ میں جابیٹھتا اور کوشش کرتا کہ لوگوں کی طنز سے اوجھل رہوں "۔ 4: اپنے دوست کو گرمی کی تعطیل ساتھ گزارنے کی غرض سے خط لکھیں۔ (5 نمبر ) "يا" اپنے کالج کے پرنسپل کو ایک درخواست لکھیے جس میں فیس معاف کرنے کی گزارش ہو۔ (5 نمبر ) 5 : درج ذیل سوالوں میں سے صرف پانچ کے مختصر جواب دیجیے :(5×2=10نمبر ) (A)........ خلیل الرحمن اعظمی کے کسی ایک شعری مجموعے کا نام بتائیے (B) (C) (D) (E) (F) (G) (H) (I) (J) (K) (L) (M) (N) (O) (P) (Q) یگانا چنگیزی کا پورا نام لکھیے۔ قصیدہ کے دو اجزائے ترکیب بتائیے۔ مرزا غالب کے دو ہم عصروں کے نام بتائیے۔ علی سردار جعفری کی جو نظموں کے نام بتائیے۔ کس شاعر سے متاثر ہو کر امیر اسفر انظم لکھی گئی۔ ولی نے شمالی ہند کے شعرا کو کس طرف راغب کیا؟ اکبر الہ آبادی کو خان بہادر کا خطاب کب ملا؟ یگانہ کے کیا معنی ہیں ؟ خلیل الرحمن اعظمی کے " پی ایچ ڈی مقالہ کا عنوان کیا تھا؟ متشاعر کن لوگوں سے دو گنا کماتا ہے ؟ نظم ہم نہیں جانتے کسی بہیت میں لکھی گئی ہے ؟ غالب کی غزل میں "رنج سے خو گر" ہونے سے کیا مراد ہے ؟ گفتگو نظم کو شاعر نے کس کے نام منسوب کیا ہے ؟ علی سردار جعفری کی وفات کب ہوئی ؟ اکبر کی کس پرچے کے نورتنوں میں شمار ہوتے تھے ؟ مرزا غالب کا ایک شعر لکھیے۔ ات نظم ہم نہیں جانے کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟ ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu Page 8 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. (D) دل بے حوصلہ ہے اک ذراسی تھیں کا مہمان وہ آنسو کیا پیے گا جس کو غم کھانا نہیں آتا 6: مندرجہ ذیل میں سے کسی تین سوالوں کے جواب دیجیے : (5×3=15نمبر ) (A) (B) (C) (D) (E) (F) (G) (H) (I) (J) نصاب میں شامل کسی پسندیدہ شاعر کے تین اشعار خوش خط لکھیے۔ ضمیر کی تعریف مع مثال لکھیے۔ نظم میر اسفر کا مرکزی خیال کھیئے۔ کھیت جوش کی شاعرانہ خصوصیت پر روشنی ڈالیے۔ مقطع کے کہتے ہیں؟ کسی غزل کا ایک مقطع لکھیے۔ نظم امیر اسفر میں موت کی آمد سے پہلے کا منظر کس طرح پیش کیا گیا ہے ؟ فعل کی تعریف مع مثال لکھیے۔ نظم برق کلیسا کا خلاصہ نظم گفتگو کا خلاصہ لکھیں۔ (K) (L) (M) نظم " میر اسفر " یا" گفتگو " کا مرکزی خیال پیش کریں۔ نظم برق کلیسا کا مرکزی خیال واضح کریں۔ غالب کی غزل گوئی کے تعلق سے پانچ جملے لکھیے۔ 7 : درج ذیل عبارت کی تلخیص پیش کیجئے۔ (4 نمبر ) "مبارک نے بادشاہ کی طرف اپنی دل جمعی کر کے مجھے ساتھ لیا اور تحفے لے کر آدھی رات کو شہر سے کوچ کیا اور اتر کی سمت چلاح ایک مہینے تک پیہم چلا کیا۔ ایک روزرات کو چلے جاتے تھے۔ جو مبارک بولا کہ شکر خدا کا اب منزل مقصود کو پہنچے۔ میں نے سن کر کہا کہ دادا یہ تو نے کیا کہا ؟ کہنے لگا : ارے شہزادے ! جنوں کا لشکر کیا نہیں دیکھا؟ میں نے کہا: مجھے تیرے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا۔" "يا" درج ذیل میں سے کسی ایک سبق کا خلاصہ لکھیے : (4 نمبر ) (A) گفتگو (B) برق کلیسا (C) کھیتی (D) لیگا نا چنگیزی کی زندگی کا بیشتر حصہ کہاں گزرا؟ ارشد کا کوئی اور عطا کا کوئی میں کیا رشتہ تھا ؟ نظم " کھیتی "فنی اعتبار سے کس حیت کی نظم ہے قانون داں کو عرف عام میں کیا کہتے ہیں ؟ غالب کا انتقال کب ہوا اور ان کا مزار کہاں ہے ؟ کس فارسی شاعر سے متاثر ہو کر میر اسفر نظم لکھی گی؟ (S) (T) (U) (V) (W) (X) (Y) (Z) غالب نے وظیفہ خوار کس کو کہا ہے ؟ اُردو کا نیا بیچ کس تاریخ کو آرہا ہے ؟ ### URDU BY TOUSIF ANWER 8757627988 Come Soon & Gain 95+ Marks in Urdu Page 9 of 9 ## Competitive Centre Empire of Arts Purnea We don't make toppers, you become one by joining us. The document is about Urdu language. It contains a test for the 12th grade students. It includes questions about grammar, literature, and famous Urdu poets. The test is divided into two sections: section A and section B. Section A includes 100 objective questions, and section B includes essay writing, poetry analysis, and comprehension questions. There are also a couple of images in the document. The first one is a picture of a classroom scene where an instructor is handing a certificate to a student. The second image is an image of a person standing with a group of students. The last image is of a classroom scene where a teacher is instructing students.