سورہ فیل اور سورہ قریش
10 Questions
173 Views

Choose a study mode

Play Quiz
Study Flashcards
Spaced Repetition
Chat to lesson

Podcast

Play an AI-generated podcast conversation about this lesson

Questions and Answers

تَضْلیلِ کا روٹ ورڈ کیا ہے ؟

• ت ل ل
• ت ل ی ل
• ی ل ل
• ض ل ل (correct)
• رب کعبہ کی عبادت کیوں کریں

• کیونکہ اس نے ھمیں کھلایا پلایا اور پر امن رکھا
• اسکی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے
• کیونکہ اس نے ھمیں اسی لیے پیدا کیا ہے
• سارے جواب درست ہیں (correct)
• تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ

ترجمہ لکھیں

• جو پھینکتا تھا ان پر پتھر پکی ہوٰی مٹی کے
• جو پھینکتے تھے پتھر پکی ہوٰی مٹی کے
• جو پھینکتے تھے ان پر پتھر پکی ہوٰی مٹی کے (correct)
• سارے جواب درست ہیں
• ہمیں خوف میں امن اور بیماری میں شفاٰ کون دیتا ہے

رب کعبہ
Signup and view all the answers

ابراہہ کا لشکر جانور کے منہ سے گرنے والے کھانے کی طرح کیوں ہو گیا

تاکہ ہم فیصلہ کر لیں ہم نے کس کے لشکر کا حصہ بننا ہے اللہ کے یا غیر اللہ کے
Signup and view all the answers

مکی سورہ کونسی ہوتی ہیں

جو حجرت سے پہلے نازل ہویئں
Signup and view all the answers

اِيْلَافِهِـمْ رِحْلَـةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ

ترجمہ کیا ہے

مانوس کرنے کے لیے ان کو سردی کے سفر سے اور گرمی کے سفر سے
Signup and view all the answers

طَيۡرًا کا روٹ ورڈ کیا ہے

ط ی ر
Signup and view all the answers

اَطْعَمَهُـمْ کا روٹ ورڈ اور مطلب کیا ہے

ط ع م ، کھلایا ان کو
Signup and view all the answers

اللہ نے ابراہہ اور اس کے ساتھیوں کو ہاتھی کا ساتھی کیوں کہا

ابراہہ اور اس کے لشکر کی زندگی جانوروں سے زیادہ مشابہ تھے
Signup and view all the answers

More Like This

Root Word 'fract' Flashcards
8 questions
Root Word: 'rupt' Flashcards
11 questions
Root Word MEM Vocabulary Flashcards
9 questions
Root Word 2 'Medi' Flashcards
9 questions
Use Quizgecko on...
Browser
Browser