🎧 New: AI-Generated Podcasts Turn your study notes into engaging audio conversations. Learn more

1727296056393762992713393521252.jpg

Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

Transcript

## کہانی کا بقیہ حصہ **آیت:** “کیا اُنہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا (سورہ 50:6 ) **ہمیں اُمید ہے کہ سوالوں کے منطقی اور منظم غور و فکر کو استعمال کرنے کی عادت اور تحقیق و جستجو کی حوصلہ افزائی ہمارے فارغ التحصیل طلباء میں زندگی بھر قائم رہیگی ۔** *(کراچی 16 مارچ، 1983ء )* *آغا خان یونی...

## کہانی کا بقیہ حصہ **آیت:** “کیا اُنہوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا (سورہ 50:6 ) **ہمیں اُمید ہے کہ سوالوں کے منطقی اور منظم غور و فکر کو استعمال کرنے کی عادت اور تحقیق و جستجو کی حوصلہ افزائی ہمارے فارغ التحصیل طلباء میں زندگی بھر قائم رہیگی ۔** *(کراچی 16 مارچ، 1983ء )* *آغا خان یونیورسٹی کا منشور وصول کرنے کی تقریب کے موقع پر مولانا حاضر امام کا خطاب ۔* - بادشاہ نے محل کی مجلس کے در و دیوار پر جو علوم تحریر کروائے تھے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے: - مجلس کی چھت پر ذرا نگاہ ڈالیں تو اجرام فلکی (سورج، چاند، ستارے اور سیارے) اس طرح نقش کئے ہوئے تھے کہ اُن کی گردش اور برج کی علامتیں (Zodiac Signs) نظروں پر عیاں تھیں، اسی طرح ستاروں کی حرکات، علامات اور اُصول واضح تھے۔ - مجلس کے صحن سے گزر ہوا تو دیکھا کہ زمین کی ترتیب، علاقوں کی تقسیم اور پہاڑوں، سمندروں، صحراؤں اور دریاؤں کے نقشے بنے ہوئے تھے۔ - صحن سے ہوتے ہوئے مجلس کے اہم حصے میں داخل ہوتے ہی ماڈی علوم کی تحریریں ملیں جن میں طب ، حیوانات اور اُن کی نسلیں، جمادات، نبادات اور معدنیات کی اقسام، اُن کی خصوصیات، فوائد اور نقصانات شامل تھے۔ p - پھر دوسری جانب سے گزریں تو مختلف مہارتیں جیسے صنعت و حرفت، دستکاری اور کاشتکاری کے طریقہ کار لکھے ہوئے پائے گئے۔ شہروں اور بازاروں کی تصویریں بنی ہوئی تھیں جن میں خرید و فروخت، منافع گری اور تجارت کے اُصول وضع تھے۔ - سامنے کی دیوار پر دینی علوم و عقائد، ضابطہ أصولات (قانون)، صحیح و غلط کی وضاحت، سزاؤں اور قانونی فیصلوں کی تفصیلات درج تھیں۔ - پچھلی دیوار پر نظر پڑی تو متعلقہ سیاسی انتظامات، ریاست کی تنظیم کاری، ٹیکس عائد کرنے کے طریقہ کار کے ساتھ دیوان کے منتظمین کے اُمور کی تفصیلات، اور سرحدوں پر مامور افواج کی تنخواہوں کے طریقہ کار بھی درج تھے۔

Tags

Islamic teachings Aga Khan University history religion
Use Quizgecko on...
Browser
Browser