🎧 New: AI-Generated Podcasts Turn your study notes into engaging audio conversations. Learn more

17272962283324088869738929310743.jpg

Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

Transcript

## علم و حکمت **موضوعات - علم... حکمت** **خوان الصفاء کی** **فردِ واحد کے لئے تمام علوم** الغرض اُس دور کے تمام مروجہ علوم شامل تھے جن کے حصول کے بعد بادشاہ کے فرزند وہ اعلی بصیرت حاصل کر سکیں گے کہ وہ اور بلا تاخیر میسر آتا ہے سلطنت اور رعایا کی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہو۔ کہانی ختم ہو چکی تھی۔...

## علم و حکمت **موضوعات - علم... حکمت** **خوان الصفاء کی** **فردِ واحد کے لئے تمام علوم** الغرض اُس دور کے تمام مروجہ علوم شامل تھے جن کے حصول کے بعد بادشاہ کے فرزند وہ اعلی بصیرت حاصل کر سکیں گے کہ وہ اور بلا تاخیر میسر آتا ہے سلطنت اور رعایا کی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہو۔ کہانی ختم ہو چکی تھی۔ کچھ لئے مدھم روشنی میں ہلکی ہلکی چھ سنتے سنتے طلبا خانوی حد تک مکن تھا۔ ہم ایک سے بیٹھ گئے ، جیسے انہوں نے کچھ پالیا ہو۔۔۔ جیسے بادشاہ نے یہ علمی انتظام اُن کے لئے کیا ہو۔ **گفتگو کا سلسلہ** ( آپ نے بادشاہوں اور خلفاء کے بارے میں بھی پڑھا ہوگا کہ جب کبھی انہوں نے علمی کاوشوں اور اقدامات کی سرپرستی کی جب اور معاشرے کی مدد - علم کے میدان میں قابلِ قدر اضافہ ہوا اور ترقی ہوئی، جس کے ذریعے ہی سے فرد اور معاشرے نے معاشی، معاشرتی، مذہبی، جس سے کچھ حاصل ثقافتی غرض کہ ہر لحاظ سے ترقی کی ۔ پھر ٹیچر نے صائمہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا: ”اور صائمہ تقریباً ایک ہزار سال سے بھی زائد عرصے قبل اخوان الصفاء نامی مسلمانوں کے ایک گروہ نے اس تمثیلی کہانی کو بیان کیا تھا، اس گروہ کے ممبران بہت ہی عالم و فاضل تھے وہ اکثر و بیشتر اپنے علم کو سبق آموز کہانیوں کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا کرتے تھے تاکہ وہ بھی فیض حاصل کر سکیں ۔ آج بھی ان کہانیوں سے ہم علم و حکمت کی باتیں سیکھ سکتے ہیں۔“ **تمثیلی کہانی درویش اور مٹھائی فروش** ایک درویش کسی بازار سے گزر رہے تھے تو ایک مٹھائی فروش نے انہیں شہد کا پیالہ پیش کیا۔ ابھی وہ شہد کا پیالہ ہاتھ میں پکڑ ہی نہ پائے تھے کہ اچانک شہد کی مکھیوں کا ایک جھنڈ شہد کی کشش کے باعث پیالے کے کنارے پر بیٹھنے لگا ، اس جھنڈ میں سے کچھ تو کنارے پر ہی رہیں مگر کچھ لکھیاں شہد میں ڈوب گئیں۔ مٹھائی فروش نے اُن مکھیوں کو اُڑایا، جو کنارے پر بیٹھیں تھیں مگر وہ جو پیالے کے اندر تھیں وہ گہرائی تک ڈوبتی چلی گئیں، اُن کا نکالنا مشکل تھا۔ یہ منظر دیکھ کر درویش خوشی سے چلا اٹھے۔ مٹھائی فروش نے عرض کی کہ: ”اے

Tags

wisdom Islamic philosophy narrative education
Use Quizgecko on...
Browser
Browser